Success Points Of Business & Life 商売と人生の成功するポイント www.MyMannerOnline.com
人間のガイドブックに基づく 質疑応答コーナー  こちらへクリック

ان لوگوں کو گھیر لائیں گے،جوآیت جھٹلاتے تھے،قرآن:ستمبر18


namal27-83-8485gurohayatjhutalanaghernaaa
———————————————————–
Human Manner Research Academy Japan Registered 2013
ヒューマン マナー リサーチ アカデミーJapan Reg 2013
This Site Promoted By:
Rizubi Trading Japanese Used Cars Exporter WebSite: www.rizubi.com
このサイトのプロモーターは中古自動車販売社: 有限会社 リズビ トレーデイング www.carworld.jp
Twitter/ツイーター: rizubimanner FaceBook: Kamal Rizvi リズビ カマル Skype:rizubi

83 اور جس روز ہم ہر اُمت میں سے اس گروہ کو جمع کریں گے جو ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے تھے تو اُن کی جماعت بندی کی جائے گی

84 یہاں تک کہ جب (سب) آجائیں گے تو (خدا) فرمائے گا کہ کیا تم نے میری آیتوں کو جھٹلا دیا تھا اور تم نے (اپنے) علم سے ان پر احاطہ تو کیا ہی نہ تھا۔ بھلا تم کیا کرتے تھے

85 اور اُن کے ظلم کے سبب اُن کے حق میں وعدہ (عذاب) پورا ہوکر رہے گا تو وہ بول بھی نہ سکیں گے


Videos in posts powered by Youtube channel embed plugin

All Right Reserved. © 2017 - 2014 MyMannerOnline.com (New)